اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

چاڈ کی افواج نے شمالی نائیجریا کا علاقہ بوکوحرام سے آزاد کرالیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چاڈ کی افواج نے شمال مشرقی نائیجیریا میں داخل ہوکر دکوا شہر کو بوکو حرام کے شدت پسندوں سے آزاد کرالیا تاہم جنگجوو¿ں کی کارروائی میں سیکڑوں شہری مارے گئے۔چاڈ کے فوجی ترجمان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بوکو حرام کے زیر تسلط علاقے دکوا کو جب آزاد کرایا تو اس دوران شکست خوردہ جنگجوو¿ں نے شہریوں پرحملے شروع کر دئیے جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد مارے گئے۔بوکوحرام کے شدت پسندوں نے زیادہ تر ان شووا قبائلیوں کو نشانہ بنایا جن کی اکثریت چاڈ افواج میں شامل قبیلے سے تعلق رکھتی ہے جب کہ حملوں کے دوران بعض افراد محفوظ علاقوں میں منتقل ہوگئے۔دوسری جانب نائیجیریا کی افواج نے کونڈوگا کے علاقے میں کارروائی کرکے بوکو حرام کے 70 جنگجوو¿ں کو ہلاک کرکے ان کا ایک بڑا حملہ پسپا کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…