چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا

2  جنوری‬‮  2022

لندن(این این آئی)اسکول کے چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھ سالہ چھوٹے بچے کو گھر کے باغیچے میں کھدائی کے دوران 488 ملین سال پرانا خزانہ مل گیا۔مغربی مڈلینڈز کے سدک سنگھ اپنے گھر کے باغیچے میں کرسمس کے تحفے میں ملنے والی کٹ سے کھدائی میں مصروف تھا کہ  اس دوران اسے خزانہ مل گیا۔

سدک کا کہنا تھا کہ وہ اپنے باغیچے میں کھدائی کرنے میں مصروف تھا کہ اس دوران اسے کوئی سخت چیز محسوس ہوئی وہ سمجھا کہ شاید کوئی چٹان کا ٹکڑا ہو گا لیکن وہ ایک قیمتی مرجان کا ٹکڑا تھا اور مجھے بہت خوشی ہوئی۔سدک کے والد کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے کو عجیب و غریب ٹکڑا ملا تو ہم سب حیران تھے لیکن جب اس کی حقیقت معلوم ہوئی تو ہماری خوشی کی انتہا نہ رہی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…