منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ملتان میں انوکھی واردات  ڈاکو گن پوائنٹ پر 12کلو سوہن حلوہ بھی پیک کروا کرلے گئے

datetime 1  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)ملتان میں ڈاکؤوں نے سوہن حلوہ کی دوکان کے کیش کاونٹر سے رقم کم ملنے  کے بعد گن پوائنٹ پر 12 کلو سوہن حلوہ بھی پیک کروایا اور لے کر فرار ہوگئے۔ملتان میں تھانہ نیو ملتان کی حدود میں خانیوال روڈ پر 23 جنوری کی رات کی ایک واقعہ پیش آیا جہاں ایک سوہن حلوہ کی دوکان میں 3 ڈاکو داخل ہوئے۔انھوں نے پہلے

کیش کاؤنٹر کی تلاشی لی، رقم کم ملنے پر ڈاکوؤں نے 12 کلو من پسند خشک میوہ جات والے سوہن حلوے کے ڈبے بھی گن پوائنٹ پر پیک کروالیے اور جاتے ہوئے دوکان داروں کے 2 موبائل فون بھی ساتھ لے گئے۔دوکان کے مالک بلال اشرف نے تھانہ نیو ملتان کو مقدمہ کی درخواست دے دی ہے تاہم پولیس نے تا حال مقدمہ درج نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…