پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

‘ ‘بلیک ایلین” بننے کا شوق، نوجوان نے چہرہ بگاڑ لیا

datetime 27  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی)فرانس سے تعلق رکھنے والے  نوجوان نے ‘بلیک ایلین’ (خلائی مخلوق) جیسا بننے کے شوق میں چہرہ بگاڑ لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ اینتھنی لوفریڈو نے ‘بلیک ایلین’ جیسا بننے کیلئے چہرے اور جسم کو مختلف سرجریوں کی مدد سے تبدیل کر دیا ہے۔مذکورہ شخص نے اپنی ناک اور ہونٹ کٹوا دیے جس کے باعث اسے

اب بولنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ لوفریڈو کے مطابق ہونٹ اور زبان پر کٹ لگانے کے بعد  سے ہی انہیں بولتے ہوئے تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لوفریڈو نے نہ صرف اپنے پورے جسم پر بلکہ آنکھوں پر بھی سیاہ رنگ کے ٹیٹوز بنا رکھے ہیں۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ فرانس میں ناک کٹوانا غیر قانونی ہے اس لیے اسپین میں جا کر اس نے ناک کی سرجری کروائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…