ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

150 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے امریکی شہری کا ایک اور اعزاز

datetime 4  اگست‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی شہری ڈیوڈ رش نے تیس سیکنڈ میں ایک درجن سے زائد ٹی شرٹس پہننے کا ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے نامی کرتب باز نے اپنی بیوی کی مدد سے

ایک کے اوپر ایک ٹی شرٹس پہنی اور یوں 30 سیکنڈ میں 18 ٹی شرٹس پہن کر ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرکے دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ 30 سیکنڈ میں 14 ٹی شرٹس پہننے کا تھا۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…