بچے پیدا کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ، جوڑے کو بچہ پیدا ہونے پر کتنے لاکھ روپے ملیں گے ؟ حکومت کا شاندا اعلان

11  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یونان میں گھٹتی آبادی حکومت کیلیے مشکلات کا باعث بن گئی،حکومت نے بے بی بونس اسکیم کا اعلان کردیا۔روزنامہ امت کے مطابق حکومت نے اس مشکل سے نمٹنے کیلیے”بے بی بونس” (Baby Bonus) نام کی اسکیم کا اعلان کردیا۔ یعنی بچے پیدا کرنے والے جوڑے کولاکھوں روپے ملیں گے۔ یونان کی آبادی تقریبا1 کروڑ4 لاکھ ہے۔

یونان میں بےبی بونس اسکیم کے تحت ایک بچہ پیدا کرنے والے جوڑے کو 2000 ہزار یورو تقریبا3 لاکھ،39ہزار روپے دیے جائیں گے۔ اس اسکیم کیلیے حکومت نے تقریباً30ارب روپے کا بجٹ رکھا ہے ۔اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق، یونان کی آبادی تقریبا ایک کروڑ ہے اور یہ تیزی سے گھٹ رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر وہاں یوم پیدائش شرح نہیں بڑھی تو اگلے 30 سال میں وہاں کی آبادی 33 فیصد تک گھٹ جائے گی۔سال 2050 تک 36 فیصدی لوگوں کی عمر65 سال ہوجائے گی لہذا وہاں کی حکومت نے شرح پیدائش پر بڑھانے کے مقصد سے بے بی بونس اسکیم کااعلان کیا ہے۔یونان کے علاوہ کئی اورملکوں میں بھی بے بی بونس اسکیم رائج ہے جس میں آسٹریلیا، کناڈا، چیک ریپبلک، فرانس، اٹلی، پولینڈ جیسے ممالک ہیں۔ آسٹریلیا میں بےبی بونس کے طور پر5 ہزارڈالت تقریبا 5لاکھ روپے دیے جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…