جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پالتو کتا مالکن کی منگنی کی انگوٹھی نگل گیاانتہائی حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 9  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان میں لوگوں نے جہاں بہت سے پالتور جانور رکھے ہوئے ہیں تو بیرون ملک تو یہ ایک رواج ہے۔ پالتو جانور اپنی شرارتوں سے مالک کو محظوظ کرتے ہیں تو وہیں بعض دفعہ کوئی حرکت اس کے مالک کے لئے پریشان کی وجہ بن جاتی ہے۔ جی ہاں ایسا ہی کچھ جنوبی افریقہ میں ہوا۔ پیپر نامی کتے نے اپنی

مالکن کی غلطی سے انگوٹھی نگل لی۔ جب اس پالتو کتے کو جانور کے ہسپتال منتقل کیا گیا تو وہاں اس کا ایکسرے کیا گیا۔ انگوٹھی کتے کے معدے میں موجود تھی اور اس نے کتے کے معدے میں سوراخ کر دیے تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر  نے اس کتے کو ایسی دوائی کھلائی جسے کھاتے ہی اسے قے آئی اور اس طرح انگوٹھی باہر آ گئی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…