حیرت انگیز طور پر انسانی بچے کی آوازیں، بکری نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

7  فروری‬‮  2020

ٹورنٹو(این این آئی) بکری کی انسانی بچے جیسی آواز نے کینیڈین پولیس کی دوڑیں لگوادیں،میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین پولیس کا کہنا تھا ایک شخص نے انہیں اطلاع دی تھی کہ کوئی بچہ ان کے گھر کے قریب چیخ رہا ہے جس پر پولیس فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئی۔پولیس نے بتایا کہ جیسے ہی ہم اس جگہ پر پہنچے تو انہیں وہاں نا ہی کوئی بچہ نظر آیا اور نا ہی کسی کی

آوازیں آئیں تاہم انہوں نے ان آوازوں کے پیچھے وجہ جاننے کے لیے کھوج شروع کردی۔پولیس کے مطابق انہیں ایک بکری نظر آئی جس کا سر باڑ میں پھنسا ہوا تھا اور یہی وہ بکری تھی جو مدد کے لیے چیخ و پکار مچا رہی تھی۔پولیس کا کہنا تھا کہ قریب رہنے والے کسان نے بتایا کہ باڑ میں پھنسنے والی بکری کی چیخ کی آواز کسی بچے کی چیخ کی طرح لگ رہی تھی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…