اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

15منٹ کی شادی پھر طلاق ، ایسی کیا وجہ ہوئی کہ دولہا دلہن کو گھر لانے کی بجائے طلاق دے کر گھر واپس آگیا ، جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 19  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن)دبئی میں شادی کے چند منٹ بعد ہی دلہا نے اپنی نئی نویلی دلہن کو طلاق دیدی۔دبئی میں ایک دلہا اور اسکے سسر کے درمیان غلط فہمی کچھ اتنی بڑھی کہ ناراض دلہا نے اپنی دلہنیا کوشادی کے صرف 15منٹ بعد ہی طلاق دیدی۔رپورٹ کے مطابق دلہن کے والد نے

جہیز میں ایک لاکھ درہم کا مطالبہ کیا جس میں سے دلہا نے پچاس ہزار درہم اْسی وقت دے دیئے اور بقایا رقم کچھ لمحوں بعد دینے میں کہا۔دوسری جانب دلہن کے والد نے اصرار کیا کہ بقایا بھی ابھی دیں جس پر دلہا کو غصہ آیا اور اْس نے خاتون کو عین موقع پر طلاق دیدی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…