پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کی سب سے بہترین نوکری؟ وہ خاتون جو اپنے لئے کپڑوں کا انتخاب کرنے والے کو 6 لاکھ روپے مہینہ دینا چاہتی ہے

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)  ہائی فلائنگ بزنس ایگزیکٹو ہونا بھی انتہائی مصروفیت کا کام ہے جن کے پاس شاپنگ جیسے کاموں کے لیے وقت نہیں ہوتا۔ اب ایسی ہی ایک مصروف کاروباری خاتون نے انتہائی پرکشش نوکری کا اشتہار دے دیا ہے۔ دی مرر کے مطابق یہ خاتون ایک کمپنی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ہے جو ملکوں ملکوں سفر کرتی رہتی ہے۔ اس نے Sewport پر دیئے گئے اشتہار میں لکھا ہے کہ اسے ایک فیشن ڈیزائنر اور لباس سلائی کرنے والے کی ضرورت ہے جو اس کے لیے

بہترین لباس بنا سکیں۔خاتون نے مزید لکھا ہے کہ ”میں مشرقی ایشیائ، شمالی امریکہ، یورپ اور آسٹریلیاسمیت دیگر ممالک میں سفر کرتی رہتی ہوں۔ مجھے ایسے ملبوسات کی ضرورت ہوتی ہے جو میری سفر اور کاروباری میٹنگز کی ضروریات پر پورے اتریں۔ لباس کے متعلق میری پسند انتہائی منفرد ہے اور نوکری حاصل کرنے والے شخص کو اسی پر عمل کرنا ہو گا۔ اس کے عوض میں اسے 40ہزار ڈالر (تقریباً 55لاکھ 82ہزار روپے)تنخواہ اور دیگر مراعات دوں گی۔“

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…