دنیا پہلی بارانسانی روح کانظارہ کرے گی،چین دنیا کی کونسی سب سے طاقتور مشین تیار کرنیوالا ہےاوراس پر کتنی لاگت آئیگی؟ آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائینگے

11  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا پہلی بار انسانی روح کا نظارہ کرے گی ، جی ہاں ایسا ہونے کا دعویٰ سامنے آگیا ہے اور یہ دعویٰ کسی شخصیت کی جانب سے نہیں بلکہ دنیا میں تیزی سے ابھرتے ہوئے ملک چین سے سامنے آیا ہے جہاں دنیا کی سب سے طاقتور ایم آر آئی مشین تیار کر لی گئی ہے ۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق چین دنیا کی سب سے طاقتور ایم آر آئی مشین تیار کرے گا،

جس سے پہلی بار روح کاوجود سامنے آسکے گااور انسانی شعور کی مکمل تصویر دنیا دیکھ پائے گی۔سائنسی برادری پہلی بار روح کا مادی وجودحاصل کرپائے گی۔چین نے دنیا کے سب سے طاقتور دماغ کے اسکینر تیار کرنے کا منصوبہ شروع کیا ہے، یہ اسکینرانتہائی مضبوط مقناطیسی فیلڈ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھے گا جس سے پہلی بار زندہ انسانی دماغ میں ہر نیوران کی ساخت اور سرگرمیوں کے مشاہدہ ہوسکے گا۔چین نے دنیا کے سب سے طاقتور دماغ کے اسکینر تیار کرنے کا منصوبہ شروع کیا ہے، یہ اسکینرانتہائی مضبوط مقناطیسی فیلڈ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھے گا جس سے پہلی بار زندہ انسانی دماغ میں ہر نیوران کی ساخت اور سرگرمیوں کے مشاہدہ ہوسکے گا۔ اس منصوبے کا مقصد دنیا کی سے طاقتور ایم آر آئی magnetic resonance imagingڈیوائس تیار کرنا ہے۔متوقع اسکینر نہ صرف تصویر(سنیپ شاٹ) فراہم کرے گابلکہ اعصابی نظام میں اہم سگنلز دینے والے سوڈیم، فاسفورس اور پوٹاشیم جیسے مختلف قسم کے کیمیائی ایجنٹس کی بھی نشاندہی ہوسکے گی جن سے پاکنسنزاور الزائمز جیسی شعور اور دماغ سے متعلقہ بیماریوں کا مطالعہ میں مدد ملے گی ۔منصوبے پر کام کرنے والے سینئر سائنس دان کا کہنا ہے کہ اربوںیوآن مالیت کی اس ڈیوائس سے دماغی مطالعے میں انقلاب برپا ہوجائے گا۔یہ آلہ مختلف تصویرپیش کرے گا جو اس پہلے دنیا کے سامنے نہیں آسکی،یہاں تک کہ روح کو بھی دیکھا جاسکے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…