اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عراقی دولت مند شہری نے 7 کروڑ روپے کی کار نمبرپلیٹ خرید لی

datetime 26  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی حملے سے لیکر اب تک جنگ کا شکارمسلمان ملک عراق ابھی تک سنبھل نہیں سکا مگر اس ملک کے دولت مند شہری نے کے حوالے سے بڑی خبر سننے میں آگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اردن میں حال ہی میں ایک نمبرپلیٹ کی 4 لاکھ 50 ہزار اردنی دینار تقریباََ(7،0166361 روپے ) میں نیلا می ہو کر تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے۔ اردنی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمان کے ایک نیلام مرکز میں پیش کی گئی ۔

نمبر پلیٹ 7 لاکھ 33 ہزار امریکی ڈالر کے مساوی رقم میں فروخت کی گئی۔ اس میں 16 فی صد ٹیکس کی رقم بھی شامل ہے۔پاکستانی کرنسی میں نیلامی کی رقم 7 کروڑ 33 لاکھ روپے بنتی ہے۔ یہ نمبر پلیٹ کسی عراقی دولت مند نے خرید ی ہے۔ نیلام گھر میں فروخت کیلئے رکھی دیگر اشیاء میں بعض آٹھ   ہزار اردنی دینار سے 4 لاکھ 50 ہزار دینار تک تھیں۔ ایک نمبر پلیٹ 63 ہزار اردنی دینار میں فروخت کی گئی۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…