جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ،خاتون نے موت کے 10 دن بعد بچے کو جنم دیدیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹاﺅن (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ رونما ہوا ہے جس اور اس حیران کن واقعے میں ایک مردہ خاتون نے موت کے دس دن بعد صحت مند بچے کو جنم دیدیا ہے۔برطانوی جریدے ڈیلی میل آن لائن کی رپورٹ کےمطابق یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے جنوب مشرق میں واقع ایک گائوں میٹھیسی میں پیش آیا۔ جریدے کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ حاملہ خاتون جس کا نام نومفیلیسو نوماسونتو ہے نے چند روز قبل گھر میں رہتے ہوئے سانس میں تکلیف کی شکایت کی جس کے بعد اسے علاج فراہم کیا گیا مگر وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ خاتون کی موت کے دس روز بعد اس کی آخری رسومات ادا کرنے کے موقع پر کمپنی کے ملازمو ں نے دیکھا کے خاتون کی میت میں ایک نومولود بچہ موجود ہے۔ جہاں آخری رسومات ادا کی جارہی تھی اس ہال کے ذمے دارلینڈو کوہل ماکالا نا نے ایک مقامی اخبار کو بتایا کہ ہم یہ سب دیکھ کر حیران رہ گئے اور ہمیں بچے کی جنس تک دیکھنے کا وقت نہ مل سکا۔ ماکالانا کے مطابق وہ 20 برس سے اس پیشے میں ہیں مگر انہوں نے “زندگی میں کبھی نہیں سنا کہ کسی مردہ عورت نے بچے کو جنم دیا ہو”۔ خاتون اور اس کے مردہ بچّے کو ایک بڑے تابوت میں دفن کیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مردہ خاتون کے رحم سے بچے کی پیدائش کی طبی وجوہات کے حوالے سے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ موت کے بعد جسم کے پٹھے ڈھیلے پڑ جاتے ہیں جس کے سبب بچے کی پیدائش میں مدد ملتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…