جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ٹرین کی پٹری کے ساتھ لگے نشانات کا مطلب کیا ہوتاہے ؟جانیئے

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ نے ٹرین کا سفر کیا ہوگا تو یہ خوب جانتے ہوں گے کہ ٹرین کے ٹریک کے ساتھ متعدد نشانات ہوتے ہیں ۔ جن کا مطلب ہمیں تو نہیں پتہ ہوتا تاہم ان تمام نشانات کو ٹرین ڈرائیور سمیت عملے کے ارکان بڑی اچھی طرح جانتے ہیں ،لیکن ٹھہریں آج ہم آپکو ان نشانات میں سے چند ایک کا مطلب ضرور بتاتے ہیں ،1- W/B سائن بورڈآپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ ٹرین کے ٹریک کے ساتھ ایک بورڈ لکھا ہوا

ہوتا ہے جس پر W/B لکھاہوتا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ “وسٹل بلو” یعنی سیٹی بجانا اس کا نشان عموماََ پل کے قریب سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے ۔ ٹرین ڈرائیور کے لیے ضروری ہوتاہے کہ وہ کسی بھی پل سے گزرتے ہوئے ٹرین کی سیٹی بجانا لازمی ہے ۔2۔پٹریوں کے درمیان فاصلہ کیوں ہوتاہے ٹرین کی پٹریوں کے درمیان اسلیے فاصلہ رکھا جاتا ہے کہ تا کہ پٹری چونکہ لوہے سے بنی ہوتی ہے اور لوہا گرمی میں پگھلتا ہے ۔ اسلیے گرمی کے موسم میں (لوہے ) پھیلنے کی وجہ سے پٹری کو ٹیڑھا میڑھا ہونے سے روکا جا سکے ۔ 3۔ ٹرین کے آخری ڈبے پر x کا نشان کیوں ہوتاہے ؟اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹرین گزرنےکے بعد آخری ڈبے پر اسلیے xاسلیے لکھا جاتاہے تا کہ نیچے کھڑے عملے کو یہ معلوم ہو سکے کہ یہ گاڑی کا آخری ڈبہ ہے ۔ رات کے اوقات کےلیے ٹرین کے اخری ڈبے پر سرخ رنگ کی لائٹ بھی نصب کی گئی ہوتی ہے ۔ اسکے لیے علاوہ آخری ڈبے پر ایک طرف LV لکھا ہوتاہے جس کا مطلب لاسٹ وہیکل یعنی آخری ڈبہ ہوتاہے ،۔4۔ ٹرین کے ٹریک کے نیچے بجری ہی کیوں بچھائی جاتی ہے ۔اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بارش کی صورت میں ٹرین کا ٹریک پانی سے خراب نہیں ہوتا ۔ اور پانی پتھروں سے بآسانی گزر جاتاہے جس سے ٹرین کا ٹریک نیچے دھنسنے سے بچ جاتا ہے ، اگر یہ ہی ٹریک سخت سمنٹ سے بنایا جایا تو جلد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو سکتاہے ،۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…