پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کینیڈا میں 68 فٹ بلند موبائل فون ٹاورچوری ہوگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے پچپن میں مختلف اشیا کی چوری سے متعلق نِک ویلوٹ کی کہانیاں سنی ہوں گی جن میں حیرت انگیز چوریوں کے دلچسپ واقعات شامل کیے جاتے تھے لیکن اب کینیڈا سے اطلاع آئی ہے کہ چور ایک ایسا سیل فون ٹاور لے اڑا جس کی اونچائی 5 سے 6 منزلوں کے برابرتھی۔یہ واقعہ کینیڈا کے کم آبادی والے صوبے

مینی ٹوبا کے شہر ونی پیگ میں پیش آیا جہاں ایک علاقے میں سیل فون ٹاور چوری ہوگیا جس کی اونچائی 68 فٹ (قریباً 20 میٹر) تھی۔ یہ وائرلیس اور سیل فون نشریات آگے بڑھانے والا ایک ٹاور تھا اور گزشتہ دنوں رائل کینیڈین پولیس نے اس کے غائب ہونے کا نوٹس لیا اور اس سے متعلق اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر چند تفصیلات شامل کی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…