جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی خاتون نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا،کتنے بچوں کی ماں بن گئی؟جان کربھی یقین نہ آئے

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لنکاشائر (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے علاقے لنکاشائرمیں ایک جوڑے نے اپنے 20ویں بچے کی پیدائش کااعلان کیاہے اوراس خاندان کی طرف سے کہاگیاہے کہ انکے ہاں اب 20 ویںبچے کی پیدائش جلدہی متوقع ہے اورساتھ ہی یہ بھی اعلان کیاگیاکہ ان کاخاندان ہی برطانیہ کاسب سے بڑاخاندان ہے ۔برطانوی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق سو راڈفورڈ اور اس کے شوہر نوئل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے فالوور کو

بتایا کہ رواں سال ستمبر میں اُن کے ہاں 20 ویں بچے کی پیدائش متوقع ہےجبکہ انکے پہلے ہی 9بیٹیاں اور 10بیٹے ہیں ۔۔رپورٹس کے مطابق نوئل کی اہلیہ نے بتایاکہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 14سال کی عمرمیں ہوئی تھی اوراب انکی عمر42سال ہے ،ان کے بچوں پرسالانہ اخراجات 30ہزارپائونڈآتے ہیں۔واضح رہے کہ دنیاکی سب سے بڑی فیملی اس وقت بھارت میں ہے جہاں زیوناچنارام کے شخص کے94بچے ہیں  ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…