ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پیاسے سانپ کو پانی پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں خشک سالی کے شکار گاؤں میں ایک پیاسا سانپ پانی کی تلاش میں آبادی کے پاس چلا آیا جہاں ایک رحم دل شخص نے اسکی پیاس بجھائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اُتر کناڈا کا ایک گاؤں کائیگا شدید خشک سالی کا شکار ہے یہاں کی آبادی کم ہے۔ ایک  دوپہر میں لمبا سانپ اس جانب آگیا۔

یہ کوبرا دھیرے دھیرے لوگوں کے پاس آیا۔لوگوں نے سوچا کہ شاید یہ خشک سالی سے پریشان ہے جو پانی کے لیے یہاں تک آگیا۔ایک شخص نے سانپ کی دم کوکھینچ کررکھا تاکہ کہیں وہ پانی پلانے والے شخص پر حملہ نہ کردے پھر دوسرے آدمی نے پانی کی بوتل آگے بڑھائی تو سب حیران رہ گئے کیونکہ سانپ نے نہایت سکون سے پانی پیا۔۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…