اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سورج اور چاندگرہن صدیوں سے جاری ہے جس کی وجہ سے لوگ ان کے حوالے سے مختلف خیالات اور نظریات رکھتے ہیں۔کوئی انہیں خوش نصیبی تونحوست کی نشانی سمجھتا ہے،کوئی ترقی تو کوئی ناکامی سے تعبیر کرتا ہے۔
اس ماہ فروری میں دو گرہن آرہے ہیں پہلا 11فروری کو ہو چکا جبکہ26 فروری کو دوسرا گرہن ہوگا جس کو لوگ طرح طرح کے نظریات سے دیکھ رہے ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دو گرہن کسی بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں ۔اس لئے لوگ اس سے پریشان ہونے کے بچائے ان میں خوشی کو تلاش کریں اور اپنی نئی زندگی کی شروعات نیک خواہشات سے کریں۔ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ کوئی بھی خواہشات پوری کینے کیلئے سیب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ آپ کی خواہش جائز ہو اور کسی نقصان سے متعلق نہ ہو۔