پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

امریکی صدر کے سنہرے بالوں کو راز کھل گیا ، بالوں پر کیا استعمال کیا جاتا ہے؟

datetime 4  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے منفی رویے اورمتضاد بیانات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ۔ڈونلڈ ٹرمپ آج ایک مشہور صدر تصور کئے جاتے ہیں۔امریکی صدر کی طرح انکے سنہری بال بھی آج کل ہر فردکی تجزیوں اورتبصروں کاذریعہ بنے ہوئے ہیں ۔کبھی کوئی کہتا ہے کہ معروف کمپنی گوچی ڈونلڈ ٹرمپ کے بالوں کے جوتے بناکر بیچ رہا ہے تو کوئی انکے بالوں کی خوبصورتی کے خودساختہ اندازے لگاتا ہے پر یہ سلسلہ اب ختم ہو گیا کیونکہ امریکی صدر کے بالوں کے پراسرار راز سے پردہ

 

اٹھ چکا ہے اور حقیقت واضح ہو گئی ہے کہ دیکھا جائے تو ہر کوئی اپنے بالوں کو خوبصورت کرنے کیلئے مختلف تیل اور شیمپوز کا استعمال کرتے ہیں لیکن امریکی صدر ایسا کچھ نہیں کرتے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فزیشن ڈاکٹر ہیرولڈ بورسٹن نے بتایا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے 1980 سے معالج ہے اوروہکسی تیل یا شیمپو کی جگہ فیناسٹرائیڈ نامی دوا استعمال کرتے ہیں جو کہ کسی جادو کی طرح کام کرتی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ صرف بالوں کا ہی نہیں صحت کے حوالے سے بھی ادویات لیتے ہیں اور 70سالہ امریکی صدر ابتک کے سب سے صحتمند صدر ثابت ہونگے۔

 

 

5892f477536b1

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…