ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جہنمی دروازہ کھلنے کے قریب،دنیا دہل جائے گی

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’جہنم کا دروازہ ‘‘کھلنے کے قریب ہے ، سب کچھ نیست نابود ہو جائے گا، نجومی کی پیشن گوئی پر دنیا تشویش میں مبتلا ہو گئی، سائنسدانوں نے بھی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق افریقی ممالک ایتھوپیا اور اریٹیریا کی سرحد پر ایک ایسا طاقتور آتش فشاں سرگرم ہے کہ جسے سائنسدان ”جہنم کا دروازہ“ کہتے ہیں،

اور سب سے خوفناک بات یہ ہے کہ اب اس دروازے کا کھلنے کا شور بلند ہو چکا ہے، جس پر دنیا بھر میں خوف و ہراس کی فضاءپائی جاتی ہے۔اس حوالے سے ایک معروف نجومی نے آتش فشاں کے پھٹنے کی صورت میں خوفناک دھماکے اور بے پناہ تباہی کی پیشن گوئی کی ہے۔اخباری رپورٹ کے مطابق ایرٹا ایل (Erta Ale) آتش فشاں کی کچھ تصاویر حال ہی میں ناسا نے جاری کی ہیں، جن میں دہکتے ہوئے لاوے کی جھیل کی سطح پر پیدا ہونے والی آتشی دراڑوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ سائنس دان یہ دیکھ کر سخت تشویش میں مبتلا ہیں کہ لاوا جھیل سے باہر چھلکنا شروع ہو گیا ہے کسی بھی وقت آگ کے سیلاب کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔اس سلسلے میں ادیس ابابا یونیورسٹی کے سائنسدان آتشی دراڑوں اور آتش فشاں میں ہونے والی سرگرمیوں پر مسلسل نظریں جمائے بیٹھے ہیں۔ خلاءسے بنائی گئی تصاویرجن میں لاوے کی جھیل کی سطح سے اٹھتے ہوئے شعلوں اور دھویں کے مرغولوں کو آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…