پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین میں 535بلین سال پرانی انتہائی چھوٹی مخلوق کی دریافت

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیان ( آئی این پی ) چینی سائنسدانوں نے ایک چھوٹی سی مخلوق جو 535ملین سال پرانی ہے اور اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بنی نوع انسان سمیت اقسام کے ایک بہت بڑے گروپ کا معلومہ قدیم ترین آباؤ اجداد ہو سکتا ہے۔یہ تحقیق چین کی شمال مغربی یونیورسٹی ، کیمبرج یونیورسٹی اوردیگر اداروں نے کی ہے اور اس تحقیق کو ’’نیچر ‘‘ آن لائن نے گذشتہ روز شائع کیا ہے ،

یہ جانور غالباً فتاریوں سمیت ثانوی نہوض نام والی مخلوقوں کی ایک کیٹیگری کی قدیم ترین مثال ہے ،سائز میں قریباً ایک ملی میٹر ساکو رائی ٹھس شمال مغربی چین کے صوبہ شان شی سے کیمبرین فوسل میں پایا گیا ہے ، اس کے بیگ نما جسم میں ایک نمایاں منہ ہے لیکن کوئی سندانی ہڈی نہیں ہے ، کئی کھلے مسام بظاہر پانی اور فضلہ کے اخراج کا کام دیتے ہیں ۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ثانوی نہوض کے ارتقا میں اہم قدم یہ مسام کی ترقی ہے جو بالآخر گلپھڑے پن گئے ۔چینی سائنس اکادمی کے ایک ماہر تعلیم اور تحقیق کے مصنف شو ڈی گان کا کہنا ہے کہ520ملین سال پرانے ثانوی نہوض سائز میں ایک سینٹی میٹر کے لگ بھگ ہیں لہذا یہ چھوٹے آباؤاجداد سے بڑے ہوئے ہونگے ۔شو نے کہا کہ پہلے انتہائی چھوٹی مخلوق تھے جو پہلے بنیادی مچھلی بن گئیں اور بالآخر بنی نوع انسان کا روپ دھار لیا ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…