اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین کے نئے شاہکارنے دنیاکوحیران کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہونان (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اپنے صوبے ہونان کے شہرچانکشامیں لکی ناٹ پل تعمیرکرکے دنیاکے بڑے بڑے ممالک کوحیران کردیاہے اس پل کوچین کی معروف کمپنی نیکسٹ آرکیٹکٹ نے ڈیزائن کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ پل حقیقت میں ایک نہیں بلکہ تین پلوں کا مجموعہ ہے ۔

اس پل کوعوام کےلئے2013میں کھولاگیاجبکہ اس پل کو2016 میں عالی ایوارڈبھی دیاگیا۔اس پل کی تعمیراتنی ز یادہ بلندی پرکی گئ ہے کہ اس کے نیچے سے کشتیاں بھی گزرسکتی ہیں جبکہ اس پرگزرنے کےلئے آٹھ راستے ہیں ۔بنیادی طور پر یہ برج رولر کوسٹر ٹریک کی نقل پر بنایا گیا ہے، بس فرق یہ ہے کہ یہاں گاڑیوں کی جگہ انسان ہی اوپر سے نیچے یا نیچے سے اوپر ہوتے ہیں۔اس پل کوتعمیرکرنے والی کمپنی کاکہناہے کہ اس پل میں چینی ر وایات کواجاگرکیاگیاہے جبکہ اس پل میں استعمال کیاگیاسرخ رنگ خوش قسمتی کی علامت ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…