بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

16 سالہ دوشیزہ کی 70 سالہ بابے سے شادی،گورنر نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016 |

تبوک(این این آئی)سعودی عرب کے صوبے تبوک کے گورنر فہد بن سلطان نے ایک 16 سالہ لڑکی کی 70 سالہ بوڑھے سے شادی کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر حال ہی میں شہریوں کی جانب سے اس شادی پر تشویش کے اظہار کیا گیا ہے۔اس کے بعد گورنر نے ایک عدالت سے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کہا ہے۔
عدالت اس امر کا بھی جائزہ لے گی کہ آیا یہ شادی مذہبی لحاظ سے قابل قبول ہے یا نہیں ۔متعلقہ حکام نے دونوں فریقوں کو طلب کر کے ان کے بیانات قلم بند کر لیے ہیں اور نوعمر دْلھن نے بھی اپنا بیان قلم بند کرا دیا ہے۔اس کا کہنا تھا کہ وہ بوڑھے شوہر سے اپنی شادی پر راضی ہے اور اس کو برقرار رکھنا چاہتی ہے۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ لڑکی کی رضا مندی کی صورت میں عدالت کیا فیصلہ دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…