اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

خاتون نے سانپوں کا سر قینچی کیساتھ کاٹ ڈالا۔۔ اسکے بعد ان کے ساتھ کیا ،کیا ؟ جان کر آپکے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) شراپ شائر کے علاقے مارکیٹ ڈریٹن کی رہائشی 28سالہ جینیفر لیمپ نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر اپنے دو پالتوں سانپوں کے سر قینچی سے کاٹ کر نگل لیے۔ پولیس اطلاع ملنے پر جب وہاں پہنچی تو سانپوں کے بل کھاتے ہوئے سر کٹے خون آلود جسم جینیفر نے اپنی گردن میں لپیٹ رکھے تھے جبکہ ان کے سر اس کے ٹراؤزر کی جیب میں تھے۔برطانوی اخبار کے مطابق جینیفر نے پولیس کو بتایا کہ میں نے سر نگل لیے تھے، تاہم میں انہیں اپنے پاس رکھنا چاہتی تھی، اس لیے میں نے قے کرکے یہ سر دوبارہ پیٹ سے نکال لیے۔ پولیس نے جینیفر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا جہاں سے اسے چار ماہ قید کی سزا سنادی گئی تاہم بعد ازاں عدالت نے اس کی سزا معطل کرتے ہوئے اس پر 5سال کے لیے پالتو جانور رکھنے پر پابندی عائد کر دی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…