ہیر ی پورٹر کا دیوانہ وکیل

11  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ہیری پورٹر کے مداح میکسیکن وکیل نے فلمی سیریز سے جڑی ہزاروں یادگاری اشیاءجمع کرکے اپنا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کرالیا۔میکسیکن وکیل آشر سلوا ورگاس کو اگر دنیا میں ہیری پورٹر کا سب سے بڑا مداح کہاجائے توکچھ غلط نہ ہوگا۔میکسیکو سے تعلق رکھنے والے آشر ورگاس پچھلے15سالوں سے ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریزہیری پورٹر کے مختلف کرداروں اور فلم سیٹ سے جڑی یادگار اور نادر ونایاب اشیائ جمع کر نے میں مشغول ہیں۔پیشہ ور وکیل ورگاس کے مجموعے میں ہیری پورٹر سے منسوب کم وبیش4ہزارسے زائدچھوٹی بڑی اشیاءموجود ہیں جنہیں اب با قاعدہ طور پر ایک میوزیم کی شکل میں ڈھال کر عوام کیلئے بھی کھول دیا گیا ہے۔ورگاس کے اس غیر معمولی شوق کو حال ہی میں عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے جب اسکا نام سب سے بڑا ہیری پورٹر مجموعہ رکھنے والے شخص کی حیثیت سے گینز ریکارڈ بک میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…