پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

دنیاکا سب سے طویل القامت شخص تو دوسری سب سے چھوٹی خاتون کی ملاقات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )روس میں ہوئی دو منفرد انسانوں کی ملاقات۔ ایک دنیاکا سب سے طویل القامت شخص تو دوسری سب سے چھوٹی خاتون۔یہ ملاقات ماسکو کے ایک شاپنگ مال میں ہوئی۔ان دونوں غیر معمولی قدو قامت کے افراد کو ایک ساتھ دیکھ کر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے۔ دنیا کے سب سے لمبے مرد سلطان کوسین کا تعلق ترکی اور سب سے چھوٹی خاتون جیوتی ایمگی Jyoti Amge کا اتعلق بھارت سے ہے۔ دونوں اس موقع پر خوش گوار موڈ میں نظرآئے۔ لوگ بھی انہیں اپنے قریب دیکھ کر خوش ہوئے ، ان سے باتیں کیں اور تصویریں بھی بنوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…