پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پولیس افسر کا برتنوں کی مدد سے میوزک بجانے کا مظاہرہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مجرموں کا تعاقب کرتے اور جرائم کی روک تھام کیلئے قوانین پر عملدرآمد کرواتے پولیس اہلکار توآپ نے کئی دیکھے ہونگے لیکن ڈیوٹی کے دوران اگر تھوڑی بہت تفریح کرلی جائے تو دماغ بھی تروتازہ ہوجاتا ہے۔برطانوی شہر برمنگھم کے ایک شاپنگ مال کے باہر ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسر نے کچن میں استعمال ہونے والے برتنوں کی مدد سے ڈرم بجانے کا شاندار مظاہرہ کیا،پولیس افسر کے اس حیرت انگیز مظاہرے کے دوران سیکڑوں افراد وہاں جمع ہوگئے اور موسیقی سے خوب لطف اٹھایا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…