اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چین: بچہ واشنگ مشین میں پھنس گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک )چینی بچوں کی شیطانیوں کو فل اسٹاپ لگانا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی لگتا ہے جو آئے دن کہیں کھڑکی کی گرل میں، دروازے میں ،دیواروں کے بیچ اور واشنگ مشین تک میں خود پھنسا لیتے ہیں۔ایسا ہی ایک حادثہ گذشتہ دنوں چین کے صوبے ہبائی کے شہر سے سامنے آیا جہاں7 سالہ بچے نے خود کوواشنگ مشین میں پھنسالیا جہاں سے اسکو نکالنا والدین کیلئے مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا۔بس پھر کیا تھا بچے کے والدین کو فائر فائٹرز رضاکاروں کی خدمات حاصل کرنی پڑیں جنہوں نے واشنگ مشین کی باڈی کے پرزے پرزے الگ کرتے ہوئے بچے کو بحفاظت باہر نکالا۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…