سعودی عرب میں سنچری میکر بابا جی دلہنیا گھر لے آئے

2  مارچ‬‮  2015

کہتے ہیں کہ خواہشات کی کوئی عمر نہیں ہوتی اور جب یہ خواہش بیاہ رچانے کی ہو تو پھر تو 100 سال کی عمر بھی انسان خود کو جوان محسوس کرتا ہے اور ایسی ایک شادی ہوئی سعودی عرب میں جہاں عمر کے سنچری میکر بابا جی دلہنیا گھر لے آئے۔

آئس کریم کے ایک اسکوپ کی اتنی قیمت؟

بڑھاپے میں جب تنہائی شدت سے محسوس ہونے لگے تو دل کسی جیون ساتھی کا متلاشی ہوجاتا ہے جس سے انسان دل کی باتیں کرکے اپنا غم بھی ہلکا کرلے اور زندگی کے ان لمحات کو یادگار بھی بنا لے اسی کوشش میں سعودی عرب میں 100 سال کی عمر کو پہنچنے والے بابا جی بیاہ رچا کر دلہنیا گھر لے آئے۔

مصر میں صوبائی گورنر کی شکی اہلیہ نے انتہا ہی کر دی

یو ٹیوب پرجاری کی گئی ویڈیو میں شادی کی تقریب میں اس شخص کے گرد اس کے احباب اور رشتے دار خوشی سے روایتی رقص کرتے اور تالیاں بجاتے نظر آرہے ہیں جب کہ سہاروں کے بل پر قدم  اٹھا نے والے ان سنچری میکر بڑے میاں کا چہرہ خوشی سے دمک رہا ہے اور وہ پھولے نہیں سما رہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…