آئی پی ایل کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ،کن دو کرکٹرز کو 8.4کروڑ میں خریدا گیا؟جان کر آپکو بھی یقین نہیں آئیگا
ممبئی (این این آئی)آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیر لیگ کے بارہویں ایڈیشن کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی نیلامی میں بھارتی کرکٹر جے دیو اندکت اور وارون چکراورتھی یکساں 8.4 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئے ٗ کنگز الیون پنجاب نے انگلش آل راؤنڈر ثام کیورن کو خرید لیا۔ اور وہ مہنگے ترین غیرملکی کھلاڑی بن… Continue 23reading آئی پی ایل کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ،کن دو کرکٹرز کو 8.4کروڑ میں خریدا گیا؟جان کر آپکو بھی یقین نہیں آئیگا











































