علی ترین ’’ملتان سلطان‘‘ کا نام تبدیل کرنے کے خواہشمند، نیا نام تجویز کرنے کے لیے عوام کو بڑی پیشکش کر دی گئی، جس کا تجویز کردہ نام منتخب ہوا اسے کیا دیا جائے گا؟ تفصیلات جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے ایک بڑی بولی دے کر ملتان سلطانز کی ٹیم حاصل کی، علی ترین کا کہنا ہے کہ ہم اپنی ٹیم کا نام ملتان ہی رکھیں گے لیکن ملتان سلطانز میں سے سلطانز کے لفظ کو تبدیل کر سکتے ہیں، واضح… Continue 23reading علی ترین ’’ملتان سلطان‘‘ کا نام تبدیل کرنے کے خواہشمند، نیا نام تجویز کرنے کے لیے عوام کو بڑی پیشکش کر دی گئی، جس کا تجویز کردہ نام منتخب ہوا اسے کیا دیا جائے گا؟ تفصیلات جاری











































