فرنچائزز کا اعتراض،اسٹیون اسمتھ کو بنگلادیش کرکٹ لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا
ڈھاکا(آئی این پی) بال ٹیمپرنگ پر پابندی کے شکار سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو بنگلادیش لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا۔اسٹیون اسمتھ کو انٹرنیشنل کرکٹ، آسٹریلوی ڈومیسٹک شیفلڈ شیلڈ اور بگ بیش لیگ سے ایک سال کیلیے دور کیا گیا ہے، انھیں5 جنوری سے شروع ہونے والی بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کومیلا… Continue 23reading فرنچائزز کا اعتراض،اسٹیون اسمتھ کو بنگلادیش کرکٹ لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا











































