حسن نواز کے جارحانہ کھیل نے حارث رؤف کا سنگ میل چُھپا دیا
آکلینڈ(این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 انٹرنیشنل اہم سنگ میل عبور کرلیا۔آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے سیریز کے تیسرے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں اپنی 200 بین الاقوامی وکٹیں لینے کا اعزا حاصل کیا۔ حارث رؤف نے یہ کارنامہ… Continue 23reading حسن نواز کے جارحانہ کھیل نے حارث رؤف کا سنگ میل چُھپا دیا











































