شعیب اختر کامعروف بھارتی اداکارہ کی محبت میں مبتلا ہونے انکشاف ، بٹوے میں بھی تصویر رکھتے تھے
نئی دہلی (این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستانی سابق کھلاڑی شعیب اختر بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کی تصویر اپنے بٹوے میں رکھا کرتے تھے۔اپنے کیرئر کے دوران لاکھوں لڑکیوں کے دل میں دھڑکنے والے شعیب اختر بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کی 1996 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ انگلش بابو دیسی میم‘‘… Continue 23reading شعیب اختر کامعروف بھارتی اداکارہ کی محبت میں مبتلا ہونے انکشاف ، بٹوے میں بھی تصویر رکھتے تھے











































