سرفراز احمد کی بیٹے کیساتھ گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللّہ سرفراز کے ساتھ گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر سابق کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ڈرائیونگ کرتے ہوئے اپنے بیٹے عبداللّہ سرفراز کے ساتھ گانا ’تیرے جیسا… Continue 23reading سرفراز احمد کی بیٹے کیساتھ گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل




































