ایشیا کپ،بھارت کے خلاف گروپ فور میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارت کے خلاف (آج) اتوار کو کھیلے جانے والے میچ کے لیے اپنی فائنل الیون کا اعلان کردیا ہے جس میں فہیم اشرف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور راؤنڈ کا میچ (آج) اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا جس کے قومی… Continue 23reading ایشیا کپ،بھارت کے خلاف گروپ فور میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان










































