ٹی20 ورلڈکپ2024؛ محمد حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی
لاہور (این این آئی) قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ بحیثیت پاکستانی میرا دل ہمیشہ گرین شرٹس کے… Continue 23reading ٹی20 ورلڈکپ2024؛ محمد حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی











































