کینسر کے پھیلاؤ کی عکس بندی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) جسم میں کینسر کے خلیوں کی نقل و حرکت کو جاپان میں ایک ویڈیو کے ذریعے عکس بند کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں جسم کے عام خلیوں کو سبز رنگ میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ کینسر زدہ خلیے سرخ رنگ کے ہیں۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو اور ریکن کوانٹیٹو بائیولوجیکل سینٹر کا… Continue 23reading کینسر کے پھیلاؤ کی عکس بندی











































