کیا آپ صحت مند ہیں؟ آسان ٹیسٹ سے جانیں
اسپین (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بلاروکے 4 منزلوں تک سیڑھیں چڑھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ صحت مند اور مختلف امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ یہ بات اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کوریونا ہاسپٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں 13 ہزار کے قریب ایسے افراد میں اس… Continue 23reading کیا آپ صحت مند ہیں؟ آسان ٹیسٹ سے جانیں