پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں سالانہ 93 ہزار سے زائد بچے ٹی بی کا شکار ہونے کا انکشاف

datetime 22  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)ہرسال پاکستان کے 93 ہزار سے زیادہ بچوں کا ٹی بی کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کیمطابق یہ اعداد و شمار 3 اداروں کی مشترکہ کانفرنس میں پیش کیے گئے، جس میں پاکستان میں ٹی بی کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔عالمی ادارہ صحت کیمطابق بچوں میں ٹی بی کی رپورٹ 3 اداروں کی منقعدہ مشترکہ کانفرنس میں سامنے آئی،پاکستان میں ٹی بی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 69 ہزار ہے،پاکستان میں ٹی بی کیمریضوں میں 14 فیصد بچیشامل ہیں،پاکستان ٹی بی کی بیماری سے متاثرہ دنیا کا پانچواں ملک ہے،مشرقی بحیرہ روم میں ٹی بی کا 73 فیصد بوجھ پاکستان پر ہے۔

کانفرنس میں یہ بھی بتایاگیاکہ پاکستان میں عالمی ادارہ صحت، وزارت صحت اور ڈاکٹرز ود آٹ بارڈرز کے اشتراک سے بچوں کے علاج اوربیماری کے پھیلائوکوروکنے کیلئے مشترکہ اقدامات کیے جارہے ہیں،یہ کانفرنس ڈبلیو ایچ او،وزارت صحت اور پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…