ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

طبی ماہرین نے سافٹ ڈرنکس کی شوقین خواتین کو خبردار کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ سافٹ ڈرنکس پینے والی خواتین کو حیض کے دوران شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔سائنسی رپورٹس میں شائع ہونے والے ایک حالیہ مطالعے میں خواتین میں پرائمری ڈسمینوریا (پی ڈی)کی نشوونما پر سافٹ ڈرنک کے ممکنہ کردار کی تحقیقات کی گئیں۔

محققین نے پایا کہ پی ڈی جو کہ دنیا بھر میں خواتین کو متاثر کرنے والی سب سے عام تکلیف دہ حیض کی حالتوں میں سے ہے، زیادہ کولڈ ڈرنکس پینے والی خواتین کو حیض کے دوران بغیر کسی بیماری کے درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔موجودہ اندازوں سے پتہ چلتا ہے کہ 45-95 فیصد خواتین انڈرگریجویٹ طالب علم پوری دنیا میں پی ڈی کا شکار ہیں۔پی ڈی سے منسلک پیٹ کے نچلے حصے میں درد کسی بھی خاتون کے معیار زندگی کو منفی طور پر متاثر کر سکتا ہے، کام کے اوقات میں کمی کا سبب بن سکتا ہے اور صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات میں اضافہ کر سکتا ہے۔



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…