اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ایک گلاس پانی اور ایک چمچ زیرہ‎ موٹاپا اور وزن کم کرنے کا بہترین نسخہ

datetime 1  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سردی میں وزن کم کرنے کیلئے انتہائی مفید اور آسان نسخہ جس کی مدد سے آپ اپنا بیس کلو تک وزن کم کر سکتے ہیں ۔ یہ نسخہ سوفیصد آزمودہ ہے۔یہ ایک بہت ہی نیچرل ٹوٹکا ہے ،اس کا کوئی نقصان نہیں ہے ،اس نسخے میں وہ چیزیں استعمال ہوتی ہیں

جو آسانی سے ہر انسان کے کچن میں موجود ہوتی ہیں ،یہ ایک ڈیٹوکس واٹر ہے .اگر آپ اس کو ویسے بنائیں گے جیسے ہم نے بتایا ہوگا تو بہت جلد وزن گھٹ جائے گا،آپ نے اپنا کچن میں موجود کچھ اشیاء کو پانی میں ڈال کر پوری رات رکھنا ہے،آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک گلاس پانی میں اپ نے ایک بڑا چمچ زیرہ ڈالنا ہے .اس کے بعد آپ نے پانی میں ایک چمچ سونف ڈالنی ہے،تیسری اشیاء جو اپ نے آج اس میں ڈالنی ہے وہ ہے آدھا چمچ اجوائن،چوتھی قیمتی اشیاء جو آپ نے پانی میں ڈالنی ہے وہ ہے کچی ہلدی ،اس کے بعد جو آپ نے پانی میں رہتا ہے وہ ہے دو لیموں کے سلائسز وٹامن سی کا بہت اچھا ذریعہ ہے ،اس کے بعد آپ نے دو ٹکڑے چھوٹے ادرک کے دالنے ہیں،ان سب چیزوں کو آپ نے ایک گلاس پانی میں مکس کر کے رکھ دینا ہے ،یہ سب چیزیں اپنا جادو 10 سے 12 گھنٹے میں دکھائیں گے،پوری رات اس کو ہم ڈھک کے رکھ دیں گے ،صبح اٹھ کر ہم اس کو ایک ابال آنے تک پکا لیں گے،اس کے بعد ہم اس کو گرم گرم پی لیں گے،یاد رکھیے اس کو آپ نے نہار منہ پینا ہے،آپ کچھ دنوں میں اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کیسے آپ کے جسم کی چربی پگھلے گی اور آپ بہت سمارٹ ہو جائیں گے ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…