اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، اہم ہسپتال میں کورونا مریضوں کیلئے تیار کئے گئے وارڈز بھر گئے،انتظامیہ کی شہریوں سے اپیل

18  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں ملک کے دیگر شہروں کی طرح کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہاہے۔کیپٹل ہسپتال سی ڈی اے میں کرونا مریضوں کے لئے تیار کئے گئے دو وارڈز بھر گئے جبکہ تیسرے وارڈ کو تیار کرنے کیلئے انتظامات

کئے جا رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ نے بغیر ضرورت عام مریضوں، افسران، ملازمین اور عام شہریوں کو ہسپتال نہ انیکی اپیل کردی ہے، ہسپتال انے والے ماسک اور سیناٹائزر۔اور سماجی فاصلہ رکھنے کے اقدامات پر سختی سے عمل کریں انتظامیہ کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں،سی ڈی اے اور ایم سی آئی کے کئی افسران ۔ملازمین فیملی سمیت کرونا،وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ گھروں پر کورنٹائن بھی کردیا گیا۔علاج اور اختیاط بھی جاری ہے،واضح رہے کہ سیکٹر جی سکس ٹو میں کرونا وائرس کیسز بڑھنے پر انتظامیہ نے ہی سیکٹر کو سیل کر رکھا ہے اور کیپٹل ہسپتال بھی اس سیکٹر میں واقع ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…