جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

اللہ پاک کا وہ نام جس کے پڑھنے سے آپ گھر بیٹھے خون کے کینسر کا علاج 90دن میں کر سکتے ہیں ، روزانہ کتنی دفعہ اسم مبارک پڑھنا ہے ؟ جانئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ دور میں خون کا کینسرانتہائی مہلک اور مہنگا ترین علاج ثابت ہورہا ہے۔اس کا روحانی علاج کیا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کہ صحت مند خون پیداکرنے والے خلئے اور اعضا پھر سے اللہ تبارک تعالٰی کے

وعدہ کے مطابق تندرست نہ ہوجائیں ۔اللہ کے اسم مبارکہ کی خاصیت یہ ہے کہ اس پر مامور فرشتے انسان کی حفاظت فرماتے ہیں ، اللہ کے حکم سے مردہ خلیوں میں جان پڑجاتی ہے۔صوفیا کرام کا کہنا ہے کہ جو بھی المحی کا ذاکر و عامل بن جاتا ہے وہ جس کو اس کا پانی دم کرکے پلائے گا ،وہ انسان مہلک مرض سے محفوظ رہے گا۔روزانہ پانچ ہزار بار یا محی قلب میں نوّے دنوں تک پڑھنا ہے،باآواز بلند نہیں پڑھنا۔ روزانہ پانچ بار پڑھنے کے بعدپانی پر دم کرکے پینا ہے۔اول و آخر گیارہ گیا رہ بار درود پاک ساتھ پڑھنا ہے۔انشااللہ شفا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…