جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان ہارٹ اسٹنٹ بنانے والا دنیا کا 18واں ملک بن گیا، کتنے ارب کی سالانہ بچت ہو گی؟

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ہارٹ اسٹنٹ بنانے والا دنیا کا 18واں ملک بن گیا، امراض قلب کے لیے خود اسٹنٹ خود تیار کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو نسٹ یونیورسٹی کا دورہ کریں گے، وہ دل کے امراض کے اسٹنٹ تیار کرنیوالے یونٹ کا افتتاح کرینگے، اسٹنٹ کی تیاری سے پاکستان

کو 8 ارب روپے کی سالانہ بچت ہوگی۔ہارٹ اسٹنٹ تیاری میں مسلم ممالک میں ترکی کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہے، جنوبی ایشیائی ممالک میں بھارت کے بعد پاکستان میں اسٹنٹ تیار ہوگا۔وزیراعظم عمران خان اسٹنٹ تیاری کے عمل اور طلبا سے خطاب بھی کریں گے، عمران خان یونیورسٹی میں لیبارٹری کا دورہ بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…