ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بلڈ پریشر ، ٹینشن ، جوڑوں، پٹھوں کا دردجڑسے ختم حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے 200 بیماریوں کا علاج

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی ) حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے 200 بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے اس طریقہ علاج میں عطائیت نہیں ماہر مستند حجامہ تھراپسٹ ہی حجامہ لگا سکتا ہے حجامہ تھراپسٹ کو جسم کے اناٹومی کا علم ہونا ضروری ہے تاکہ حجامہ لگانے سے صحیح فوائد حاصل ہو سکیں

ان خیالات کا اظہار ای ایچ ڈاکٹر شہزاد مرزا ، ڈاکٹر محمد شفیق خان ، ڈاکٹر طاہر محمود ، حکیم صوفی انوار حسین حاوی ، حکیم محمد افضل میو، حکیم اطہر حسین ، حکیم محمد ابوبکر ، طبیبہ فرح تبسم اور طبیبہ شاہ بانو نے نیشنل کونسل فار حجامہ پاکستان کے زیر اہتمام حجامہ کی افادیت کے موضوع پر منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے بتایا کہ حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے بلڈ پریشر ، ٹینشن ، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، کمر درد ، ہڈیوں کا درد ، معدہ کی بیماریاں ، بواسیر ، سر درد (درد شقیقہ) مائیگرین ، مرگی ، ہاتھ پائوں کا سن ہونا، فالج ، لقوہ ، کولیسٹرول کی زیادتی ، بالوں کا گرنا ، الرجی ، خارش ، سورائسس اور عورتوں کے ہارمونگ پرابلم کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نیشنل کونسل فار حجامہ ملک بھر میں فری حجامہ کیمپ کا اہتمام کرے گی تا کہ زیادہ سے زیادہ عوام حجامہ طریقہ علاج سے استفادہ کر سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…