جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

رواں ماہ کے آخر تک کرونا کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا’ماہرین صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میانوالی(این این آئی)رواں ماہ کے آخر تک کرونا کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا،ماہرین صحت کے مطابق کرونا کی شدت کی دوسری لہر کرونا کی پہلی لہر سے ذیادہ خطرناک ثابت ہو گی، یونیورسٹیز، کالجز اور سکولز کو کھولنے سے کرونا کی دوسری لہر شروع ہوئی ہے جو کہ

اکتوبر کے آخر تک خطر ناک صورتحال اختیار کر سکتی ہے ،ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ کرونا کی پہلی لہر سے بچ گئے ہیں اب وہ بھی کرونا کی زد میں آ سکتے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی ہو سکتی ہے، کرونا کی موجودہ خطرناک لہر سے مرد و خواتین بوڑھے بچے سب اسکی زد میں آسکتے ہیں ،ماہرین صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق کرونا کی موجودہ لہر سے بڑے پیمانے پر اموات کا خدشہ ہے ،رواں ماہ کے آخر تک کرونا اپنے پیک تک جا سکتا ہے اور یہ لہر فروری تک پوری شدت سے جاری رہے گی لہذا عوام کو کرونا سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہو کراس سے اپنے آپ کو  بچایا جا سکتا ہے کیونکہ یہ لہر پہلی لہر سے ذیادہ خطرناک ہوگی اور ملک میں دوبارہ لاک ڈائون ہونے کا امکان ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…