جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

کالے نمک کے صحت پر ایسےزبردست اورحیرت انگیز فوائد جنہیں جان کر آپ یقیناً اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کالے نمک کے ایسے زبردست فوائد جن سے آپ شاید ہی واقف ہوں ۔ کالا نمک وزن کم کرنے سے لے کر دل کے امراض تک کیلئے انتہائی مفید ہے ۔ طبی ماہرین کی تحقیقی کے مطابق کالا نمک پروسیسڈ نمک سے زیادہ مفید پایا گیا ہے، اس میں بے شمار بیماریوں کا

علاج چھپا ہے ۔ اس کے استعمال سے دل کی صحت، وزن میں کمی، جوڑوں کے درد میں آرام، سوزش میں کمی سمیت کئی امراض میں مفید ہے۔یہ وزن میں کمی،نظام ہاضمہ کی کارکردگی،جسم کے درد میں کمی کا سبب،سانس کی بیماری کا علاج اور پٹھوں کے درد میں آرام میں انتہائی مفید ہے ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…