جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

زیتون کے تیل کے 8حیرت انگیز فوائد

datetime 30  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زیتون کے فائدے اور اسلامی نقطہ نظر سے اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں تاہم ہم آ ج آپ کو زیتون کے تیل کے آٹھ اہم ترین فوائد بتا رہے ہیں جو آپ کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوں گے۔ ۔زیتون کا تیل آنتوں کے سرطان کا سب سے بہترین علاج ہے۔ ۔زیتون کا تیل اعصابی تنا اور جلد کی اکڑاہٹ میں بہت مفیدہوتاہے۔ ۔زیتون کے تیل سے مالش کرنے سے

کمزور جسم بھی طاقتور ہوجاتاہے۔ ۔زیتون کا تیل جسم کی نشوونما ، افزائش حسن اور جلدی امراض کے لیے اکسیر ہے۔ ۔آنکھوں کے امراض میں زیتون کا تیل بہت اہمیت رکھتاہے۔ ۔زیتون کا تیل آنکھوں میں سرمے کی طرح لگانے سے آنکھوں میں چمک آجاتی ہے۔ ۔زیتون کا تیل آنکھوں کی بینائی دور کرنے میں بھی معاون ہے۔ بالوں کو مضبوط کرنے میں زیتون کے تیل کا اہم کردار ہوتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…