اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات پپس میں کرونا کے کیسز سامنے آگئے،سات ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پپس حکام کے مطابق ادارے میں مختلف نوعیت کی کانفرنسز ، سیمینار اور تربیتی پروگرام چل رہے ہیں،ملازمین پہلے بھی ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ پپس حکام کے مطابق ادارے نے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے مزید سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔
اہم حکومتی ادارے میں کرونا وائرس پھیل گیا کئی ملازمین شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































